عام آدمی کو خریداری کے جدید ذرائع اور سہولیات سے آسان اور عام فہم انداز میں روشناس کرانا۔
عام آدمی کو” آن لائین “ خریداری کے فوائد سے مستفید کرنا۔
عام آدمی کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کی خریداری آسان بنانا۔
عام آدمی تک معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانا۔
عام آدمی کے گھر کی دہلیز تک اشیاء پہنچا کر وقت اور پیسےکی بچت دینا۔